“پب جی گیم” کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ فتویٰ جاری

“پب جی گیم” کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ فتویٰ جاری

.“پب جی گیم” کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے۔ فتویٰ جاری . 

تفصیلات کے مطابق ملک کی معروف دینی درسگاہ جامعہ علوم اسلامیہ بنوریہ ٹاؤن کے دارالافتاء سے ایک شہری کی جانب سے سوال پوچھا گیا  کہ گزشتہ جمعہ کو ہماری مسجد کے امام صاحب نے بیان میں فرمایا کہ جو شخص پب جی گیم کھیلتا ہے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے، اس کا نکاح باقی نہیں رہا، یعنی جو احکام اسلام سے نکلنے کی صورت میں لگتے ہیں وہ سب بیان کئے گئے، براہ مہربانی اس بارے میں رہنمائی فرمائیں

pubg

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *