Pcb issued warning to Babar, Imam & Naseem for voilating sop of covid-19.

Pcb issued warning to Babar, Imam & Naseem for voilating sop of covid-19.

Pcb issued warning to Babar, Imam & Naseem for voilating sop of covid-19.

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وباء سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کے کپتان بابر اعظم، اوپننگ بلے باز امام الحق اور نسیم شاہ کو وارننگ جاری کر دی ہے۔

تینوں کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ محتاط رہیں اور سماجی فاصلوں کے پروٹوکولز پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے مذکورہ کھلاڑیوں کو ہدایت دی کہ وہ گھروں پر ہی اپنی ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھیں اور آئندہ کسی میدان میں بیٹنگ یا بالنگ پریکٹس کرنے کا خطرہ مول نہ لیں

also read : Bollywood celebrity manager Disha Salian commits suicide.

۔ چند روز قبل بابراعظم ، امام الحق اور نسیم شاہ کی کرکٹ گراؤ نڈ میں پریکٹس کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس کا کرکٹ بورڈ حکام نے نوٹس لیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *