Imran khan aur unki bivi ka kabar pr sajda.. election jetny ki dua

Imran khan’s sajda at shrine with his wife.

Imran khan’s sajda at shrine with his wife.

The images and videos of Imran and his wife Bushra Maneka started circulating after the couple

went to the shrine of Sufi Saint Baba Farid Ganjshakar on Wednesday night.

As soon as people caught wind of the politician’s visit, it wasn’t long before videos of

Imran allegedly ‘performing sajda’ before the shrine called for a national debate on social media.

یاک نعبدو وایاک نستعین… فقط زبانی دعویٰ تھا اصلیت ان کی یہی ہے کبھی کرسی کے لیے امام ضامن بندھوا لیتا ہے

اور کبھی غیر اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہوجاتے ہیں. یہ لوگ خواہشات کے لیے کسی کی بھی پوجا کر سکتے ہیں…

جی ہاں دوستو آخر قرآن کریم واضح ارشاد ہے

… یاأيها الذين آمنوا إن من أزواجكم وأولادكم عدوا لكم فا حذروهم،…. مفہوم آیات
آج قرآن کریم کی حقانیت ظاہر ہوگئی ہے جو شخص بیوی کی خوشنودی کیلئے رب العزت کے در کو چھوڑ کر اسکے

غیر کی چوکھٹ پر سر جھکائے..جو شخص اتنا خواہش پرست ہوکہ وہ اسکی تسکین کے خاطر اپنے معبود کو بھول جائے

تو کل کو وہ پوری قوم اور ملک وملت کو بھی اپنی انا کی خاطر تسکین کیلئے داو پر لگاسکتا ہے ایسے نمونوں سے

خیر کی توقع رکھنا فقط خام خیالی ہے بہت افسوس ہوتا ہے جب رب پرست لوگ ایسے بدکردارو‍ں کے لیے علماء کو برا بھلا کہتے ہیں

…. اب وقت ہے لوٹ آئیں ایسے دین دشمن لوگوں سے ملک و ملت کی جان چھڑائیں

#پہلیدفعہدیکھنےپرمیں_نے بھی یہی سوچا جو باقی سب اس #ویڈیو کو دیکھ کر سوچ رھے ھیں، پر اگر

غور سے ویڈیو کو دیکھا جائے تو عمران خان نے بابا فرید گنجشکر کی قبر کو #سجدہ نہیں کیا بلکہ

دہلیز گنجشکر کو محبت سے #چوما ہے۔
سجدہ ہی کرنا ھوتا تو اندر جا کر قبر کے #قریب جا کر کرتا۔۔
اور سجدہ اس طرح نہیں کیا جاتا، اس مختصر وقت میں اور اس انداز میں صرف چوما ہی جا سکتا ھے۔۔۔
سجدے کے لیے #قیام ضروری ھے۔۔۔

اس لئے براہ مہربانی مشرک اور کافر بنانے والی اپنی اس بیکار قسم کی فرسودہ #فتوی_مشین کو بند کر دو۔۔۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *